سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. Around 54,72% of retail investor accounts lose money when trading CFDs. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.
I am 18 years old
ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

رقم جمع کروائیں
رقم نکلوائیں
pay icon

Trading platform MetaTrader 4 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Trading platform MetaTrader 4 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

MetaTrader 4 (MT4) is undoubtedly the most popular trading platform in the Forex community. With its user-friendly interface, even novice traders can easily grasp the details of trading. The trading platform provides online market quotes of the most tradable currency pairs, cross pairs, and global stock indices. Moreover, on MetaTrader 4, various tools for technical analysis are available to traders. Among useful features are market updates, including news and analytical reviews provided by the company.

اینڈرائیڈ

اینڈرائیڈ

انسٹا فاریکس کے صارفین انسٹا فاریکس موبائل موبائل ٹریڈ پلیٹ فاریکس مفت میں اپنے اینڈرائنڈ فون میں انسٹال کرسکتے ہیں - اس کو انسٹال کرلینے کے بعد آپ کرنسی ، سی ایف ڈی آن میٹلز ،کمیوڈٹییز ، شئیرز میں جہاں تجارت کرسکتے ہیں وہیں تجزیات کے لئے چارٹ بھی استمعال کرسکتے ہیں - یہ ٹّول خآص طور پر انسٹا فاریکس صارفین کے لئے تیار کیا گیا جو کہ تجارت کا آسان اور سہل بناتا ہے - ٹیکنالوجی کی مدد سے کامیاب تجارت کریں

ائی او ایس

ائی او ایس

اگر آپ کے پاس ایپل کی ڈیوائس ہے تو اپ اپنے آئی فون یا آئی پیڈ پر انسٹا فاریکس موبائل ٹریڈر کو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں اس کو انسٹال کرلینے آپ ڈیلز کرسکیں گے ، کوٹس پر نظر رکھ سکیں گے اور تجارتی حکمت عملیوں کو ٹیسٹ کرسکیں گے کام کی اس آسانی میں آپ کو تمام عمومی انسٹرومنٹس دستیاب ہوتے ہیں تجارت پہلے کبھی اتنی آسان نہ تھی - تازہ ترین ورژن ڈآون لوڈ کریں اور تجارت سے محظوظ ہوں اور اپنے اہداف حاصل کریں

ملٹی ٹرمینل میک او ایس کے لئے

ملٹی ٹرمینل میک او ایس کے لئے

یہ آپ کو مختلف نیٹ ورک سے ساتھ کام کرنے کہ سہو لت دیتا ہے اور آپ یہ تمام کا م بیک و قت ایک ہی ٹرمینل کو استعمال کرتے ہو ئے کرسکتے ہیں۔یہ ایک جدید اور پسندیدہ تجارتی ٹرمینل ہے کہ جس کی طرف تاجر راغب ہو رہے ہیں

یہ پلیٹ فارم ایم ایس ونڈوز کے لئے ہے

فاریکس ریٹ ویوور میک او ایس کے لئے

فاریکس ریٹ ویوور میک او ایس کے لئے

اپنے صارفین کا کام مزید آسان کرنے کے لئے انسٹا فاریکس کے ماہرین نے فاریکس ریٹ ویوور تیار کیا ہے جو کہ کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی ریٹ کی تبدیلی سے صارف کو آگاہ رکھتا ہے دوسرے الفاظ ممیں اپ کا مارکیٹ کی نبض پر ہاتھ ہوتا ہے ایک مرتبہ پروگرام انسٹال اور شروع ہوجائے تو یہ آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ظآہر ہوجاتا ہے - ایک چھوٹی ونڈو یوزر فرینڈلی انٹرفیس کے ساتھ مارکیٹ میں ریٹ کے اتار چڑھاو کو ظاہر کرتا ہے یہ ہر تاجر کے لئے ایک لازم ٹول ہے

فاریکس ریٹ ویوور ایم ایس ونڈوز کے لئے ہے

Trading platform MetaTrader 5 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Trading platform MetaTrader 5 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Important! Before downloading MetaTrader 5, we recommend you to visit the page of comparison of the MT4 and MT5 trading platforms.

MetaTrader 5 (MT5) is an upgraded version of the time-tested MT4 trading platform. MetaQuotes, a developer of the software for both versions, retained all advantages of the earlier version and complemented them with some new helpful features. A trader can manage deals with various categories of assets such as currency pairs, CFDs, and securities. Any trading strategies can be implemented in any financial market. Besides, an investor can employ automated trading techniques, copy deals of other traders, and carry out technical and fundamental analysis.

تجارتی پلیٹ فارم ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے پلیٹ فارم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں پلیٹ فارم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں فہرست میں سے موبائل ورژن منتحب کریں اور ریموو کردیں

تجارتی پلیٹ فارم موبائل ورژن ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے موبائل سے تجارتی پلیٹ فارم کو ریموو کرنے کے لئے مینو میں سے سیٹنگ پر جائیں اور ریموو پروگرام پر جائیں اور فہرست سے تجارتی پلیٹ فارم کو منتحب کرتے ہوئے اس کو ریموو کردیں

ملٹی ٹرمینل ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے پلیٹ فارم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں پلیٹ فارم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں

فاریکس ریٹ ویوور ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے فاریکس ریٹ ویوور کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں فاریکس ریٹ ویوور کو تلاش کریں اور ریموو کردیں

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈنگ سسٹم ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے آئی ایف ایکس اپشن سسٹم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں ائی ایف ایکس آپشن ٹریڈ سسٹم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں

لیوریج پراڈکٹس جیساء کہ فاریکس اور سی ایف ڈیز میں بہت ذیادہ احتمال ہے کہ آپ کا نقصان ہوسکتا ہے اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے سود مند نہیں ہوسکتی ہے - امکان موجود ہے کہ آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کھو دیں - تجارت میں آغاذ سے قبل آپ مکمل طور پر جان لینا اور سمجھ لینا چاھیے کہ آپ کتنا نقصان برداشت کرنے کی سکت رکھتے ہیں اور یہ کہ آپ کا اس کام میں تجربہ کتنا ہے