سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. Around 54,72% of retail investor accounts lose money when trading CFDs. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.
I am 18 years old
ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

رقم جمع کروائیں
رقم نکلوائیں
pay icon
Exchange Rates 12.01.2018 analysis

ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا

یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 2100۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو کی گنجائش بنائی تھی جہاں واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی {ماہ ستمبر کی سابقہ ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں

Exchange Rates 12.01.2018 analysis


روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے

ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا

اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے

ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے

بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے

بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی درست انٹری کے لئے نظر رکھی جانا ضروری ہے

جب کہ دوسری طرف اگر 2100۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجود بُلش تسلسل کی تصدیق ہوگی اور یہ اس کا ہدف 2500۔1 کا لیول ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

لیوریج پراڈکٹس جیساء کہ فاریکس اور سی ایف ڈیز میں بہت ذیادہ احتمال ہے کہ آپ کا نقصان ہوسکتا ہے اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے سود مند نہیں ہوسکتی ہے - امکان موجود ہے کہ آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کھو دیں - تجارت میں آغاذ سے قبل آپ مکمل طور پر جان لینا اور سمجھ لینا چاھیے کہ آپ کتنا نقصان برداشت کرنے کی سکت رکھتے ہیں اور یہ کہ آپ کا اس کام میں تجربہ کتنا ہے