سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. Around 54,72% of retail investor accounts lose money when trading CFDs. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.
I am 18 years old
ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

رقم جمع کروائیں
رقم نکلوائیں
pay icon

اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ انسٹا فاریکس کی برانڈ ایمبیزڈر روسی ٹینس کھلاڑی داریا کاساتکینا ویمبیلڈن کے آخری 8 میں پہوںچ گئی . یہ نوجوان روسی کھلاڑی کے لئے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسرا کوارٹر فائنل ہے - مئی جون 2018 میں کاساتکینا اعتماد کے ساتھ لیجینڈری رولینڈ گاروس کوارٹر فائنل میں پہنچی تھیں .

اس بار کاساتکینا مضبوط بیلجئین الیسن وان یوٹینک سے 6: 7 سے پہلا سیٹ ہار گئی تھیں لیکن پھرمیچ کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. آخری نتیجہ 6: 7، 6: 3، 6: 2 سےداریا نے شاندار فتح کا مظاہرہ کیا کوارٹر فائنل میں ڈاریا کا مقابلہ 2016 کی ویمبیلڈن فائنلسٹ جرمنی کی انجیلیک کربر. کےساتھ ہوگا۔ ابھی تک داریا جرمن کھلاڑی کے خلاف چھہ میچ کھیل چکی ہیں اور نتیجہ اب تک برابر ہے: 3-3. کاساتکینا انڈین-ویلز -2018 میں مضبوط تھیں لیکن ایسٹ بورن ٹورنامنٹ کے آخری میچ کے دوران فیصلہ کن ٹائ بریک میں ہار گئیں .

یہ یقینا ایک ذبردست میچ ہوگا، لیکن فاتح صرف ایک ہوگا. انسٹا فاریکس کو یقین ہے کہ داریا شایددنیاں کے سب سے زیادہ معزز ٹورنامنٹ کے آخری 4 میں پہوںچے جیت حاصل کریں .

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

لیوریج پراڈکٹس جیساء کہ فاریکس اور سی ایف ڈیز میں بہت ذیادہ احتمال ہے کہ آپ کا نقصان ہوسکتا ہے اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے سود مند نہیں ہوسکتی ہے - امکان موجود ہے کہ آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کھو دیں - تجارت میں آغاذ سے قبل آپ مکمل طور پر جان لینا اور سمجھ لینا چاھیے کہ آپ کتنا نقصان برداشت کرنے کی سکت رکھتے ہیں اور یہ کہ آپ کا اس کام میں تجربہ کتنا ہے